نگر نگر سے

نوشہرہ :نامعلوم افرادکی فائرنگ سینئروکیل کا قتل

پولیس کا کہنا ہےکہ ایڈووکیٹ ساجد وسیم گھرواپس جا رہےتھےکہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

نوشہرہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے تحصیل پبی بار کے سینئر وکیل کو قتل کر دیا۔ واقعے پر پولیس کا کہنا ہے کہ ایڈووکیٹ ساجد وسیم گھر واپس جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کی جانب سے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے تاہم ملزمان اب تک گرفتار نہ ہو سکے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.