پاکستان

فواد چودھری نے لیبارٹری قائم کرنے کا حیرت انگیز اعلان کر دیا

فواد چودھری نے لیبارٹری قائم کرنے کا حیرت انگیز اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ڈی این اے لیبارٹری قائم کرنے کی وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے بتایا ہے کہ ڈی این اے لیبارٹری کے قیام کے لئے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو ہدایات جاری کر دی ہیں، مارچ تک لیبارٹری کام شروع کر دے گی۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی شخص فیس ادا کر کے معلومات حاصل کرسکے گا، کون ہوں، رنگ، نسل، سب معلومات ڈی این اے رپورٹ کے ذریعے حاصل کی جاسکیں گی۔

Back to top button
Close