پاکستانفیچرڈ پوسٹ

خواجہ آصف کا این آر او کے حوالہ سے بڑا دعویٰ

مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ آصف نے این آر او کے حوالہ سے بڑا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ہم سے ڈیل کرنے کیلئے بلاو واسطہ رابطے کر رہی ہے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ ہم کوئی بات کریں تو کہیں گے کہ این آر او مانگ رہے ہیں تاہم این آر او نہیں مانگ رہے، آخر تک یہ جنگ لڑیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ رانا ثناء اللہ کو 2002 اور 2003 میں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ہم نے مشرف دور میں بھی جیلیں کاٹی ہیں، جیلیں کاٹنے کے بعد بھی آج ایوان میں ہوں اور دیکھیں مشرف کہاں ہے۔

Tags
Back to top button
Close