پاکستان

الیکشن کمیشن نے کونسی دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹر کیں؟ نام سامنے آگیا

الیکشن کمیشن نے خادمین سندھ جماعت کو رجسٹرکرلیا اور نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالفتح سمیجو خادمین سندھ کے مرکزی صدر ہیں

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے کونسی دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹر کیں؟ نام سامنے آگیا ‘الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹر کرلیں۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے خادمین سندھ جماعت کو رجسٹرکرلیا اور نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالفتح سمیجو خادمین سندھ کے مرکزی صدر ہیں۔ الیکشن کمیشن نے پاکستان کسان لیبر پارٹی کو بھی رجسٹرکرلیا اور مبشر مجید پاکستان کسان لیبر پارٹی کے چیئرمین ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button