پاکستان

قراقرم ہائی وے کیوں بند ہوئی،پتا چل گیا

شدید بارش اورلینڈ سلائیڈنگ کے باعث قراقرم ہائی وے متعدد مقامات پر بند ہوگئی

قراقرم ہائی وے کیوں بند ہوئی،پتا چل گیا، شدید بارش اورلینڈ سلائیڈنگ کے باعث قراقرم ہائی وے متعدد مقامات پر بند ہوگئی۔ شاہراہ قراقرم کی بندش کو 20 گھنٹے سے زائد ہو گئے،جس کی وجہ سے سیکڑوں مسافر شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر انور اکبر کا کہنا ہے کہ چند گھنٹوں میں شاہراہ کو کھول دیا جائے گا۔

(Visited 1 times, 1 visits today)
Tags
Back to top button
Close