پاکستان

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وفاقی کابینہ کا کل ہونیوالا اجلاس ملتوی کردیا گیاہے، کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے باعث ملتوی کیا گیا۔

وفاقی کابینہ کا کل ہونیوالا اجلاس ملتو ی کردیا گیاہے۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہونا تھا مگر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے باعث ملتوی کیا گیا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم کی عدم شمولیت کے باعث ملتوی کیا گیاہے۔ وزیر اعظم عمران خان کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

(Visited 1 times, 1 visits today)
Tags
Back to top button
Close