پاکستان

کشمیر کا سودا کرنے والے جیل میں ہیں: اعجاز شاہ

اعجاز شاہ نے کہا کہ ہے جوکشمیر کا سودا کرسکتے تھے، اللہ نے ان کو جیل بھیج دیاہے، نواز شریف نیب کے قیدی ہیں، پلی بارگین بھی ان سے ہی ہوگی

وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر)اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ اعجاز شاہ نے کہا کہ ہے جوکشمیر کا سودا کرسکتے تھے، اللہ نے ان کو جیل بھیج دیاہے، نواز شریف نیب کے قیدی ہیں، پلی بارگین بھی ان سے ہی ہوگی۔

اعجاز شاہ نے کہا کہ جوکشمیر کا سودا کرسکتے تھے، اللہ نے ان کو جیل بھیج دیاہے، حکومت اورقوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے کوئی کشمیر کا سودانہیں کرسکتا۔ان کا کہناتھا کہ نواز شریف نیب کے قیدی ہیں، پلی بارگین بھی ان سے ہی ہوگی،میرا یا حکومت کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے مسئلہ کشمیر سفارتی سطح پر تاریخی طور پر اٹھایا یا ہے۔

(Visited 1 times, 1 visits today)
Tags
Back to top button
Close