پاکستانفیچرڈ پوسٹ

زرداری کو جیل میں خریدا ہوا کھانا ملنے کا انکشاف

اڈیالہ جیل جہاں زرداری،ان کی بہن فریال تالپور، اومنی گروپ کے لوگ،وہاں مبینہ طور پر مختلف سہولتیں بیچی جا رہیں

سابق صدر پاکستان‘پیپلز پارٹی کے چیئرمین آصف علی زرداری اوران کی ہمشیرہ فریال تالپور کو جیل میں خریدا ہوا کھانا ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔

کھوج نیوز ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل جہاں چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری،ان کی بہن فریال تالپور، اومنی گروپ کے لوگ،وہاں مبینہ طور پر مختلف سہولتیں بیچی جا رہیں، کیا کچھ خریدا جا رہا، بندہ سن کر پریشان ہو جائے، زرداری تو ویسے بھی جیل افسران، اہلکاروں کے پسندیدہ، کہانیاں مشہور، جیل میں ہوں، مسلسل نوازیں، رہا ہو جائیں۔

(Visited 1 times, 1 visits today)
Tags
Back to top button
Close