پاکستانفیچرڈ پوسٹ

مریم نواز کی انوکھی عوامی رابطہ مہم کا انکشاف

ٹک ٹاک کا زمانہ شروع‘مستقبل میں عوامی رابطے کے لئے ٹک ٹاک کا استعمال کرنیکا فیصلہ

مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے عوامی رابطہ مہم کیلئے نیا راستہ اختیار کرلیا ہے۔

کھوج نیورز ذرائع کے مطابق مریم نواز کا کہنا ہے کہ ٹویٹر کی کہانی پرانی ہو گئی، ٹک ٹاک کا زمانہ شروع ہو گیا اور میں مستقبل میں عوامی رابطے کے لئے ٹک ٹاک کا استعمال کروں گی۔ذرائع کے مطابق رہنماء مسلم لیگ ن و سابق وزیراعظم کی صاحبزادی اب ٹویٹر کی بجائے ٹک ٹاک پر نظرا ٓئیں گی۔ ان کا کہنا ہے کہ ممکن ہے کہ مریم نواز لندن چلی جائیں تاہم اگر ایسا ہو گیا تو انہیں خاموش کرانا مشکل ہو جائے گا۔

(Visited 8 times, 1 visits today)
Tags
Back to top button
Close