پاکستانفیچرڈ پوسٹ

شہباز شریف سے بااثر شخصیات کی ملاقات: بریکنگ نیوز

ملاقاتیں کرنے والی وہی شخصیات ہیں جو پاکستان کے ایک اہم ادارے میں گذشتہ تین برس سے ایک اہم عہدہ پر فائز تھے

مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی بااثر شخصیات کی ملاقاتیں جاری ہیں اور پاکستانی سیاست کے بارے میں مباحثے شروع ہو گئے ہیں۔

کھوج نیوز ذرائع کے مطابق پاکستان کے بااثر افراد لندن میں موجود ہیں اور یہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے ساتھ اہم ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ملاقاتیں کرنے والی وہی شخصیات ہیں جو پاکستان کے ایک اہم ادارے میں گذشتہ تین برس سے ایک اہم عہدہ پر فائز تھے اور اب ان کا تبادلہ ہو چکا ہے۔

(Visited 6 times, 1 visits today)
Tags
Back to top button
Close