پاکستانفیچرڈ پوسٹ

چوہدری نثار کی نوازشریف سے ملاقات فائنل

اسحاق ڈار اور شہباز شریف کی مداخلت پر نوازشریف اس سے ملاقات کیلئے رضا مند ہوئے

مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد و سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ملاقات فائنل ہو چکی ہے۔

کھوج نیوز ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے چوہدری نثار کی ملاقات طویل عرصہ کے بعد اگلے 24 گھنٹوں میں کسی بھی وقت ہو گئی۔ واضح ہو کہ گذشتہ روز میاں نوازشریف نے چوہدری نثار علی خان سے ملاقات کرنے سے صاف انکار کر دیا تھا تاہم سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور میاں شہباز شریف کی مداخلت پر نوازشریف چوہدری نثار سے ملاقات کے لئے رضا مند ہو گئے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ چوہدری نثار علی خان بھی اپنا طبی معائنہ کروانے کی غرض سے لندن گئے ہیں۔

(Visited 8 times, 1 visits today)
Tags
Back to top button
Close