پاکستان

مریم نوازکی خاموشی کتنے دن کی مہمان؟اہم خبرآگئی

مسلم لیگ ن کے رہنما زبیرعمرکہنا ہے کہ یہ خاموشی اب صرف چند دن کی مہمان ہے

مریم نوازکی خاموشی کتنے دن کی مہمان؟اہم خبرآگئی، مریم نوازکی خاموشی کب ختم ہوگی،اہم خبرآگئی،کھوج نیوزکے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازاس وقت سیاسی منظرنامے سے بالکل غائب ہیں۔ مریم نوازکے ٹویٹراکاؤنٹ پربھی اس وقت مکمل خاموشی چاہی ہوئی ہے۔اس حوالے سے کئی اندازے بھی لگائے جا رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما زبیرعمرکہنا ہے کہ یہ خاموشی اب صرف چند دن کی مہمان ہے۔

مریم نوازکی جانب سے بتا دوں کہ مستقبل میں وہ مستقل طورپاکستانی سیاست میں حصہ لینا چاہتی ہیں اورموجود حالات کے پیش نظران کا طرزسیاست پہلے سے مختلف ہو گا۔ زبیرعمر نے مزید کہا کہمریم نواز لندن جانا چاہتی ہیں لیکن انہیں ضمانت ملنے کے باوجود صرف شک کی بنیاد پرروکا ہوا ہے.مریم نوازدو ٹویٹ کردیں توانہیں جیل میں بھیج دیا جاتا ہے۔  اگر حکومت ہمیں یہ ضمانت دے کہ سیاسی طور پر فعال ہونے کی وجہ سےمریم نوازکونہیں پکڑا جائے گا توچند ہفتوں میں بھرپورطریقے سے سیاست کریں گے۔

Tags
Back to top button
Close