پاکستان

ترک صدر نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے

ترک صدر طیب ایردوان نے کہا دباو دھمکیوں کے باوجود ترکی کو نہ چھوڑنے والوں کو کیسے بھول سکتے ہیں؟انہوں نے کہا دباو کے باوجود پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہیں۔مستقبل میں بھی پاکستان سے تعاون جاری رکھیں گے۔

ایردوان نے کہاپاکستان کی دہشت گردی کے خلاف کوششوں کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں۔انہوں نے کہااقتصادی ترقی چند دنوں میں نہیںہوتی۔ترکی میں بھی اقتصادی ترقی میں طویل عرصہ لگا۔انہوں نے کہا کہ وہ سرمایہ کاروں کے وفد کے ساتھ آئے ہیں۔

Tags
Back to top button
Close