پاکستان

شعبان کا چاندنظرآگیا، شب برأت 8 اپریل کوہوگی

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے شعبان المعظم کے چاند کی رویت کا اعلان کیا

پاکستان میں شعبان کا چاند نظرآگیا اوریکم شعبان 1441 ہجری بروزجمعرات 26مارچ ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے شعبان المعظم کے چاند کی رویت کا اعلان کیا اور بتایا کہ شب برأت یعنی 15 شعبان بدھ 8 اپریل کو ہوگی۔

Tags
Back to top button
Close