پاکستان

طیارہ حادثہ:آرمی چیف کاانسانی جانوں کےنقصان پرافسوس

آرمی چیف نے پی آئی اے طیارے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کےنقصان پرافسوس کا اظہارکیا

آرمی چیف نے پی آئی اے طیارے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کےنقصان پرافسوس کا اظہارکیا، جنرل قمر جاوید باجوہ نےمتاثرہ خاندانوں سے افسوس اور ہمدردی کا اظہارکیا۔ آرمی چیف نےہدایت کی کہ سول انتظامیہ کی ریسیکو اورریلیف آپریشن میں بھرپورمدد کی جائے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرکےمطابق پاک فوج اور رینجرز کے دستے امدادی کاموں کیلئے پہنچ گئے، پاک فوج کےدستےسول انتظامیہ کی مدد کر رہے ہیں، آرمی کی کوئیک رسپانس فورس موقع پر پہنچی ہے، پاک فوج، رینجرز، انتظامیہ امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔

Tags
Back to top button
Close