پاکستانفیچرڈ پوسٹ

ملک میں مکمل کرفیو‘ حکومت نے بڑا حکم سنا دیا

عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد لگنے والا سخت لاک ڈاؤن اور کرفیو لگا غیرمعینہ مدت تک جاری رہے گا

وفاقی حکومت نے عید الفطر کے بعد بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کی وجہ سے ایک بار پھر ملک بھر میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو لگانے کا اعلان کر دیا ہے۔

کھوج نیوز ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ اور طبی ماہرین اور ڈاکٹرز کے مطالبہ پر عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد ایک بار پھر ملک بھر میں مکمل اور سخت لاک ڈاؤن اور کرفیو لگانے کا اعلان کیا ہے جو غیرمعینہ مدت تک جاری رہے گا۔ اس کے برعکس کاروباری حلقوں اور تاجروں نے حکومت کا یہ فیصلہ ماننے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید کے بعد بھی مارکیٹیں کھولیں گے اور صنعتوں کا پہیہ چلتا رہا ہے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ عید الفطر کے بعد کرفیو لگانے کے فیصلہ میں مقتدر حلقوں کی مشاورت بھی شامل ہے جس کے بعد ملک ایک بار پھر بڑے معاشی بحران کی طرف جانے کا قوی امکان ہے۔

Tags
Back to top button
Close