پاکستان

جنرل ہسپتال لاہور کے ایم ایس بھی کورونا کا شکار

جنرل ہسپتال لاہور کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

ایم ایس جنرل ہسپتال ڈاکٹر محمود صلاح الدین نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کر دی ہے ،انہوں نے کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تاہم کوئی علامات نہیں، خودکو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

Tags
Back to top button
Close