پاکستان

سگریٹ پراتنا "گناہ ٹیکس” لگ گیا چیخیں نکل جائیں گی

درآمدی سگریٹ اورتمباکوپرڈیوٹی کی شرح میں 35 فیصد اضافہ کردیا گیا

وفاقی حکومت کی جانب سے درآمدی سگریٹ اورتمباکوپرڈیوٹی کی شرح میں 35 فیصد اضافہ کردیا گیا ۔ وفاقی وزیرصنعت حماد اظہرنے بجٹ تقریرکے دوران بتایا کہ درآمدی سگریٹ اورتمباکو پرڈیوٹی کی شرح 35 فیصد سے بڑھا کر 100 فیصد کردی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کورونا اورکینسرکی تشخیص کےآلات کی درآمدپرڈیوٹی معاف کردی گئی ہے۔آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ڈبل کیبن پک اپ پرٹیکس لگانےکی تجویز بھی دی گئی ہے۔

Tags
Back to top button
Close