پاکستانفیچرڈ پوسٹ

نوازشریف نے ملیحہ لودھی کو گرفتار کرنیکا حکم کیوں دیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد میاں نوازشریف نے بھی ملیحہ لودھی کو بغاوت کے کیس میں گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا

مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد و سابق وزیراعظم میاں نوازشریف ملیحہ لودھی کو گرفتار کرنیکا کیوں حکم دیا اس حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔

کھوج نیوز ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد و سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے بھی ملیحہ لودھی کو بغاوت کے کیس میں گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا جس پر ذرائع کا کہنا تھا کہ مختلف لوگوں نے اختلاف کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس اقدام سے صحافی برادری اور انٹرنیشنل کمیونٹی میں اچھا تاثر نہیں جائے گا اور گرفتاری کی صورت میں نتائج اچھے نہیں ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ مختلف سیاسی لوگوں کے اختلاف کے بعد سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے ملیحہ لودھی کی گرفتاری کے فیصلے کو واپس لے لیا تھا۔

Tags
Back to top button
Close