پاکستان

گھر سے فرار ہونے والا بیل گاڑی سے ٹکرا کر ہلاک

راولپنڈی میں رسی چھڑا کر بھاگنے والا بیل گاڑی سے ٹکرا کا ہلاک ہو گیا۔

راولپنڈی میں کشمیر روڈ پر بیل رسی چھڑا کر بھاگ نکلا اور پھر بھاگتے ہوئے گاڑی سے ٹکرا کا ہلاک ہو گیا، بیل گاڑی سے ٹکر لگ کر ونڈ اسکرین میں پھنس گیا جسے ریسکیو ٹیم نے کرین کی مدد سے نکالا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بیل ٹکرانے سے گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہو گیا اور گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

Tags
Back to top button
Close