پاکستان

ملک سونے کی قیمت میں ایک بار پھر ہوشرباء اضافہ

عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 21 ڈالر اضافے سے 1975 ڈالر فی اونس ہے

ملک سونے کی قیمت میں ایک بار پھر ہوشرباء اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 750روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 23 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 21 ڈالر اضافے سے 1975 ڈالر فی اونس ہے۔

Tags
Back to top button
Close