پاکستان

آصف علی زرداری کی قوم کو عید کی مبارکباد

سابق صدر آصف علی زرداری نے قوم کوعیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی ہے۔

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین  آصف علی زرداری نے قوم کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن ہمیں قربانی کا درس دیتا ہے، ہمارامذہب انسانی ہمدردی اورانسانیت کااحترام سکھاتاہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ اس موقع پرکشمیریوں کوبھی یاد رکھا جائے ، جوبھارتی غلامی سے جات چاہتےہیں۔

Tags
Back to top button
Close