پاکستان

پاک چین تعلقات،پاک آرمی چیف نےکھل کربتا دیا

ڈی جی آئی ایس پی آرکےمطابق چینی سفارتخانےکےدفاعی اتاشی نےوفدکےہمراہ جی ایچ کیوکا دورکیا

چینی سفارتخانےکےدفاعی اتاشی نےوفدکےہمراہ آئی ایس پی آرکا دورکیا۔ وفد کی سربراہی میجرجنرل چین وین رانگ نےکی۔ ڈی جی آئی ایس پی آرکےمطابق چینی سفارتخانےکےدفاعی اتاشی نےوفدکےہمراہ جی ایچ کیوکا دورکیا۔ وفد کی سربراہی میجرجنرل چین وین رانگ نےکی۔ وفدکی آمدپی ایل اےکی 93 ویں یوم تاسیس کےسلسلےمیں ہوئی جب کہ میجرجنرل بابرافتخارنےچینی وفدکااستقبال کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آرنےآرمی چیف اورمسلح افواج کی طرف سےمبارکباددی۔

آئی ایس پی آرکےمطابق چینی وفدکوآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کاپیغام پہنچایاگیا۔آرمی چیف نےاپنے پیغام میں کہا پاک فوج اورپیپلز لبریشن آرمی پاک چین تعلقات کااہم جزہیں۔ ہمیں اپنےآہنی بھائیوں اوردونوں مسلح افواج کےدرمیان برادرانہ تعلقات پرفخرہے،انہوں نےکہا پاک چین تعلقات میں دونوں ممالک کی افواج کلیدی حیثیت رکھتی ہیں۔

Tags
Back to top button
Close