پاکستان

لاہور سے اغوا ہونے والی 19 سالہ لڑکی زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل

لاہور سے اغوا کی جانے والی لڑکی فیصل آباد کے نواحی علاقہ میں مردہ حالت میں مل گئی،ملزمان اسے نشہ آور ادویات ملا کر زیادتی کا نشانہ بناتے رہے ۔

پولیس نے لاہور کے ملزم ار باز شیخ اورعدنان چوہان اور شیبا بی بی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس رپورٹ کے مطابق ارباز شیخ نے شالیمار ٹاؤن باغبانپورہ لاہور کی 19 سالہ ثمن بی بی کو اغواء کیا اور عدنان چوہان کے گھر رکھ کر اسے نشہ آور چیز کھلا کر زیادتی کا نشانہ بناتے رہے ، نشے کی زیادتی سے ایک ہفتے بعد اس کی موت واقع ہوگئی پولیس نے لاش تحویل میں لے کر 3ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

Back to top button