پاکستان

شرپسندوں کےساتھ کیا ہوگا؟وزیراعظم کا واضح اعلان

وزیراعظم عمران خان نےیوم عاشورکےموقع پرفرقہ واریت پھیلانےوالوں کےخلاف فیصلہ کن قدم اٹھا لیا

وزیراعظم عمران خان نےیوم عاشورکےموقع پرفرقہ واریت پھیلانےوالوں کےخلاف فیصلہ کن قدم اٹھا لیا،کھوج نیوزذرائع کےمطابق وزیراعظم نےسماجی رابطےکی ویب سائٹ پراپنےٹؤئٹ میں کہا کہ بعض فتنہ پرورعناصرنےیوم عاشورکےموقع پرفرقہ واریت پھیلانےکی مذموم کوشش کی جس کوقانون نافذ کرنےوالےاداروں نےناکام بنا دیا تاہم میں ایسےشرپسند عناصرکےعزائم پورے نہیں ہونےدوں گا۔ وزیراعظم نےکہا کہ فرقہ واریت کوہوا دینے والوں کےساتھ سختی سےنمٹا جائےگا۔

Back to top button