پاکستان

ایف آئی اے نے خواتین کو بلیک میل کرنے والے 2 ملزمان گرفتار کر لئے

 ملتان میں ایف آئی اے نے کارروائی کے دوران خواتین کو بلیک میل کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے خاتون کو جنسی ہراساں کرنے اور بلیک میلنگ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ ملزمان سے خواتین کی تصاویر، ویڈیوز اور موبائل فون برآمد ہوئے ہیں

Back to top button