پاکستان

عوام کے لئے اہم سہولت؛حکومت کی نئی ایپ تیزی سے مقبول

پنجاب حکومت کی موبائل ایپ "بلدیہ آن لائن” شہریوں میں تیزی سے مقبول ہورہی ہے ، دو ہفتے میں رجسٹرڈ یوزرز کی تعداد 2لاکھ ہوگئی۔

سیکریٹری لوکل احمد جاوید قاضی نے کہا ہے کہ ہفتے میں”بلدیہ آن لائن” کے رجسٹرڈ یوزرزکی تعداد 2لاکھ ہوگئی، موبائل ایپ وزیر اعلیٰ کے عوام دوست ویژن کی ایک کڑی ہے۔احمدجاوید قاضی کا کہنا تھا کہ ایپ شہریوں کودفاترکےچکرلگانے،رشوت سےبچانے میں معاون ہے، ایپ پرپیدائش،اموات،شادی،طلاق کا اندراج ہوسکتا ہے جبکہ ایپ میں محکمہ کی شکایات کے اندراج اورحل کی سہولت ہے۔

 

Back to top button