پاکستان

جیالوں کے بری خبر آگئی، ڈاکٹروں نے بلاول کا چلنا پھرنا بند کر دیا

بلاول بھٹو زرداری کے پاں میں چوٹ آئی ہے اور انہیں ڈاکٹروں نے آرام کامشورہ دیا ہے

ڈاکٹروں نے جیالوں کو تشویشناک خبر سناتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے پاں میں فریکچر ہوگیاان کا چلنا پھرنا بند کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے پاں میں چوٹ آئی ہے اور انہیں ڈاکٹروں نے آرام کامشورہ کیا ہے۔ ذرائع بلاول ہاؤس کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کے بائیں پاں میں فریکچر ہوا ہے، ہیئر لائن فریکچر ہونے سے بلاول بھٹو کو تکلیف کاسامناہے، تکلیف کی وجہ سے آرتھو پیڈک سرجن نے چلنے پھرنے سے منع کیا ہے۔ خیال رہے کہ آج اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس 20 ستمبر کو زرداری ہاس اسلام آباد میں ہوگی جس کی میزبانی بلاول بھٹو زرداری کریں گے۔

Back to top button