پاکستان

صحافی شاہینہ شاہین بلوچ فائرنگ سے قتل

شاہینہ شاہین کو تربت میں قتل کیا گیا، مقتولہ شاہینہ شاہین بلوچ کو تین گولیاں لگی ہیں

صحافی اور سماجی کارکن شاہینہ شاہین بلوچ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق شاہینہ شاہین کو تربت میں قتل کیا گیا، مقتولہ شاہینہ شاہین بلوچ کو تین گولیاں لگی ہیں۔ پولیس کے مطابق لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے اور واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

متعلقہ خبریں