پاکستان

گیس سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ میں دکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دو منزلہ عمارت گر گئی، ملبے تلے دب کر 3 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ نعمانیہ روڈ پر پیش آیا۔سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں دکاندار سمیت 3 افراد موقع پر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Back to top button