پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا سرگرم، چوہدری نثارکو جھٹکا دیدیا گیا

سوشل میڈیا سرگرم، چوہدری نثار کو جھٹکا دیدیا گیا‘ جعلی چوہدری نثارعلی خان لانے کی تیاریاں، سنسنی پھیل گئی

پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا سرگرم، چوہدری نثار کو جھٹکا دیدیا گیا‘ جعلی چوہدری نثار علی خان لانے کی تیاریاں، سنسنی پھیل گئی امید کو ٹوٹنے مت دینا ہم وطنوں اور سچ پوچھیں تو اب مجھے بھی یقین ہونے لگا ہے کہ عمران خان ضرور اس ملک کی تقدیر بدلے گا چکری کے چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان اس ملک کی آخری امید ہے اس امید کو ٹوٹنے مت دینا ہم وطنوں اور سچ پوچیں تو اب مجھے بھی یقین ہونا لگا ہے کہ عمران خان ضرور اس ملک کی تقدیر بدلے گا۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گزشتہ روز اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان اس ملک کی آخری امید ہے اس امید کو ٹوٹنے مت دینا ہم وطنوں اور سچ پوچھیں تو اب مجھے بھی یقین ہونے لگا ہے کہ عمران خان ضرور اس ملک کی تقدیر بدلے گا۔ انہوں نے ایک اور ٹوئٹ میں لکھا کہ جب بھی میں ایف آئی اے کو پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کا حکم دیا تو وزیراعظم ہاؤس سے نواز شریف کا تحقیقات روک رینے کا ٹیلی فون آجاتا تھا
یہی وجہ تھی میں نواز شریف سے اختلافات بڑھے کیونکہ میں ایان علی وغیرہ کو سزا دلوانا چاہتا تھا انکے جرم کی۔ چوہدری نثار نے اپنے تازہ ٹوئٹ میں پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ہاتھ میں تسبیح پکڑ کر کفر کی زمین ہر جہاں انکا مرکز ہے وہاں کھڑے ہوکر کہنا کہ ریاست مدینہ میری آئیڈیل ہے، اسلام صرف ایک جو حضرت محمد ؐکا ہے، ایسا کہنے والا یہودی ایجنٹ نہیں بلکہ ایک عظیم اسلامی لیڈر ہے عمران خان۔
Back to top button