پاکستان

یوم بحریہ؛خصوصی ڈاکیو مینٹری ’’سرخرو‘‘ ریلیز

 پاک بحریہ نے یوم بحریہ کے موقع پر خصوصی ڈاکیو فلم ’’سرخرو‘‘ ریلیز کر دی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق یومِ بحریہ کے موقع پر خصوصی ڈاکیو فلم سرخرو ریلیز کر دی گئی۔ جو بھارتی آبدوز کو پاکستانی پانیوں میں داخل ہونے سے روکنے کی کامیاب کارروائی پر مبنی ہے۔ ڈاکیو فلم سرخرو بہادر ہیروز کو فرائض کی ادائیگی میں سرخرو ہونے پر خراجِ تحسین ہے۔

Back to top button