پاکستانفیچرڈ پوسٹ

مولانا فضل الرحمان نے سیاسی میچ میں کلین سوئپ کرنے کی ٹھان لی

مولانا فضل الرحمان نے سیاسی میچ میں کلین سوئپ کرنے کی ٹھان لی،تمام تیاریاں مکمل،حکومت کوگھربھیجنےکا آغاز پشاور سے کیا جائے گا

مولانا فضل الرحمان نے سیاسی میچ میں کلین سوئپ کرنے کی ٹھان لی،تمام تیاریاں مکمل،حکومت کوگھربھیجنےکا آغاز پشاور سے کیا جائے گا،کھوج نیوز کے مطابق مولانا فضل الحمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی تمام سیاسی جماعتیں حکومت کو رخصت کرکے گھر بھیجنے کے نکتہ پر متفق ہیں اور اے پی سی میں فیصلہ کن منصوبہ بندی کر لی جائے گی۔ مولانا فضل الحمان نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ سمیت تمام اپوزیشن جماتیں ایک پیج پر ہیں اور اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اور پارٹی صدر میان شہبازشریف سے بھی معالات طے پا چکے ہیں جبکہ ان افواہوں میں صداقت نہیں کہ پیپلز پارٹی اور عمران خان کے درمیان کسی قسم کی ڈیل ہو چکی ہے۔

Back to top button