پاکستانفیچرڈ پوسٹ

چینی سفیر کا احسن اقبال کے متعلق تہلکہ خیز انکشاف

چینی سفیر کا احسن اقبال کے متعلق تہلکہ خیز انکشاف، حکومتی ایوانوں میں بے چینی ،وزرا کوبھی چپ لگ گئی

چینی سفیر کا احسن اقبال کے متعلق تہلکہ خیز انکشاف، حکومتی ایوانوں میں بے چینی ،وزرا کوبھی چپ لگ گئی،کھوج نیوزذرائع کے مطابق پاکستان میں تعینات چین کےسفیرنےانکشاف کیا ہےکہ احسن اقبال نےمسلم لیگ کےدورحکومت میں سی پیک سمیت چین کے تعاون سے پاکستان میں جاری تمام ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے بڑی محنت اور دیانت داری سے کام کیا ہے وہ ایک محنتی اوردیانتدارشخس ہیں جن کی ایمانداری نےچین کوبےحد متاثرکیا۔  چینی سفیر کے ن لیگی رہنما احسن اقبال کے متعلق ریمارکس سے عمران خان حکومت میں بے چینی کہ لہر دوڑ گئی ہے جبکہ ن لیگ پر تنقید کرنے والے وزرا کو بھی چپ لگ گئی ہے۔

Back to top button