پاکستان

سابق آئی جی پنجاب کوبڑے عہدہ سے نوازدیا گیا

شعیب دستگیرکوسیکرٹری اینٹی نارکوٹکس ذمہ داری سونپی گئی ہے

وزیر اعظم عمران خان نےانسپکٹرجنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیرکوتبدیل کردیا جس کے بعد ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب انعام غنی کو پنجاب پولیس کا نیا کمانڈرتعینات کردیا گیا ہے،شعیب دستگیرکوسیکرٹری اینٹی نارکوٹکس ذمہ داری سونپی گئی ہے، نئےآئی جی کیلئے مختلف سینئرافسران کےنام زیرغورتھے تاہم قرعہ انعام غنی کے نام نکلا ، جبکہ شعیب دستگیرنےاپنےموقف میں کہا ہے کہ سی سی پی اوعمر شیخ کے بیان سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کوآگاہ کیا تھا، سی سی پی او نےقواعد وضوابط کی خلاف ورزی کی ، قانون کےمطابق کارروائی کی جاتی توکوئی مسئلہ نہیں تھا۔

Back to top button