پاکستانفیچرڈ پوسٹ

جسٹس ر آصف سعید کھوسہ اورثاقب نثار نےفیصلےدباؤمیں دئیے

سینئرصحافی اورتجزیہ کارنجم سیٹھی نےنیا پینڈورا باکس کھول کرتھرتھلی مچادی

سینئرصحافی اورتجزیہ کارنجم سیٹھی نےنیا پینڈورا باکس کھول کرتھرتھلی مچادی،نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ دو سابق جسٹس صاحبان آصف سعید کھوسہ اورثاقب نثارنے جمہورہت کےخلاف تمام فیصلےفرشتوں کےدباؤ پردئےجن کا تاریخ میں ہمیشہ سیاہ حروف میں ذکر ہوتا رہے گا۔نجم سیٹھی نے کہا کہ نوازشریف وطن واپس ضرور آئیں گے تاہم ابھی وہ اپنے علاج کی طرف زیادہ توجہ دینا پسند کریں گے ۔انھوں نے کہا کہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کا نوازشریف کو اقامہ پر نااہل کرنے کا فیصلہ متنازع ہے اور وقت ثابت کرے گا کہ ملک کی اعلیٰ عدالتوں نے دباؤ میں منتخب حکمرانوں کے خلاف فیصلے دئے۔ نجم سیٹھی نے مذید کہا کہ ملکی سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہیں اورفرشتے جس قر جلد اس حقیقت کوتسلیم کرلیں گے بہترہوگا۔

Back to top button