پاکستان

پاکستانی شہری برطانیہ سے واپس پہنچتے ہی ایئر پورٹ پر گرفتار

 وفاقی تحقیقاتی ادارے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو حراست میں لےلیا۔

رشیدعلی دبئی سے پی آئی اے کی پرواز سے اسلام اباد ایئرپورٹ پہنچا تھا۔ دوران امیگریشن مسافر کا نام بین الاقومی بارڈر مینجمنٹ سسٹم کی فہرست میں پایا گیا.ذرائع کے مطابق  ایف آئی اے نے رشیدعلی کو حراست میں لے کر تحقیقات کے سیل منتقل کردیا۔

 

Back to top button