پاکستانفیچرڈ پوسٹ

نوازشریف نے ن لیگی اراکین اسمبلی کو فیصلہ کن پیغام دیدیا

میاں نوازشریف نے ن لیگی اراکین اسمبلی کو فیصلہ کن پیغام دیدیا،سیاسی درجہ حرارت عروج پر،حکمران جماعت کی دوڑین لگ گئیں

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے ن لیگی اراکین اسمبلی کو فیصلہ کن پیغام دیدیا،سیاسی درجہ حرارت عروج پر،حکمران جماعت کی دوڑین لگ گئیں،کھوج نیوز کے مطابق نوازشریف نے تمام اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کواستعفیٰ تیاررکھنے کا حکم دیدیا جسےاگلے چند دنوں میں اسپیکر قومی اسمبلی کو ہیش کردیا جائے گا، واضح ہوکہ نوازشریف نے یہ فیصلہ مولانا فضل ال رحمان سے گفتگو اورمشاورت کے بعد کیا ہے۔

نوازشریف کو ان کی جماعت نہیں کہہ رہی کہ واپس نہ آئیں بلکہ انہوں نے خود اپنی جماعت سے کہا کہ مجھےکہیں میں واپس نہ آؤں ،انسان اپنی طبیعت کے مطابق فیصلہ کرتا ہے تجزیوں پرنہیں ،  کیا ۔ لیگی رہنماؤں نے کہا ہے کہ نوازشریف کو واپس آنا چاہیئے لیکن واپس نہ آنے سے بظاہر انہیں نقصان پہنچے گا ، اگر نہیں آتے تو انہیں اشتہاری قرار دیا جاسکتا ہے، یہاں آنے پر انہیں جیل میں رہنا پڑے گا ، انہوں نے مجید نظامی سے کہا تھا کہ جیل کاٹنا بہت مشکل ہے، وہ بہت آسودہ زندگی کے عادی ہیں، اپنی مرضی کی رہائش چاہتے ہیں ، ان کی بہت پرتعیش زندگی ہے ، وہ کیوں آئیں گے جیل میں اب عدالت نے حکم دیا ہے کہ وہ آئیں تو اب ان کے پاس اصولی طور پر کیا جواز ہے کہ وہ کہیں کہ میں اپنی مرضی سے آؤں گا، وہ تو پچھلے سال نومبر میں چلے گئے تھے جبکہ پاکستان مین کورونا کا پہلا کیس فروری میں سامنے آیا ہے ، تاہم واپسی پرنوازشریف کو جسمانی تکلیف اٹھانی پڑے گی ، ان کے دل سے دماغ کو جانے والی رگ کمزور ہے، بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے، شوگرہے ۔

Back to top button