پاکستان

سونےکی فی تولہ قیمت 1900 روپےکا اضافہ

کئی روزکی کمی کےبعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 1900 روپےکا اضافہ ہوگیا

کئی روزکی کمی کےبعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 1900 روپےکا اضافہ ہوگیا، نئی قیمت ایک لاکھ 15 ہزارروپےہوگئی ہے۔ سندھ صرافہ بازارجیولرزایسوسی ایشن کےمطابق 1900 روپےاضافےکےبعد ملک میں فی تولہ سونےکی قدرایک لاکھ 15 ہزارروپےہوگئی۔ صرافہ بازارجیولرزایسوسی ایشن کا مزید کہنا ہےکہ 10 گرام سونےکی قدرایک ہزار 624 روپےبڑھ کر 98 ہزار 594 روپےہے۔ ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی صرافہ میں سونےکی قدر 30 ڈالراضافےسےایک ہزار 956 ڈالرفی اونس ہے۔

متعلقہ خبریں