پاکستان

سینیٹ ;خالی نشست پرضمنی انتخاب کیلئےپولنگ کاآغاز

سینیٹ کی خالی نشست پر 3 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا،64 ارکان ووٹ کاسٹ کرینگے

بلوچستان میں سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کاآغاز ہوگیا،سینیٹ کی خالی نشست پر 3 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا،64 ارکان ووٹ کاسٹ کرینگے۔   بلوچستان میں سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے اسمبلی ہال میں پولنگ کاآغاز ہوگیا،ارکان اسمبلی اپنا حق رائے دہی شام4 بجے تک استعمال کرسکیں گے۔ سینیٹ کی خالی نشست پر 3 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا،64 ارکان ووٹ کاسٹ کرینگے،بی اے پی سے خالد بزنجو،جے یو آئی ف کے غوث اللہ اور پی ٹی آئی کے منیر بلوچ مدمقابل ہیں،سینیٹ کی نشست میر حاصل بزنجو کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

Back to top button