پاکستان

شاہد خاقان کےبیٹےکوبیرون ملک جانےسےروک دیا گیا

ایف آئی اے نےسابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کےبیٹےکوبیرون ملک روانگی سےروک دیا

ایف آئی اے نےسابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کےبیٹےکوبیرون ملک روانگی سےروک دیا۔ ذرائع کےمطابق شاہد خاقان عباسی کےبیٹے عبداللہ خاقان عباسی اسلام آباد ائیرپورٹ سےدبئی روانہ ہورہے تھےکہ ایف آئی اے امیگریشن نےانہیں آف لوڈ کردیا۔ ذرائع نےبتایا کہ عبداللہ خاقان عباسی پروازای کے 613 سےدبئی جارہےتھے اوران کونام نیب کی اسٹاپ لسٹ میں ہونےکےباعث آف لوڈ کیا گیا ہے۔

Back to top button