پاکستانفیچرڈ پوسٹ

شہبازشریف خاندان کے خلاف گواہی،کتنے افراد تیار ہوئے؟

شہبازشریف خاندان کے خلاف گواہی،کتنےافراد تیارہوئے؟،آج کی سب سےبڑی بریکنگ نیوزسامنےآگئی

شہبازشریف خاندان کے خلاف گواہی،کتنےافراد تیارہوئے؟،آج کی سب سےبڑی بریکنگ نیوزسامنےآگئی،  شہبازشریف اہلخانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے 110گواہان کی فہرست تیار کرلی،دستاویزات کے مطابق شہباز شریف خاندان کے خلاف 110گواہ نیب موقف کی تائید کریں گے،گواہان میں بینکوں کے نمائندے، ایف بی آر ،پٹواری اور سرکاری محکموں کے افراد شامل ہیں، گواہان میں نیب کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور انویسٹی گیشن آفیسر بھی شامل ہیں۔شہباز شریف خاندان کے خلاف 4 وعدہ معاف گواہ بھی نیب کے موقف کی تائید کریں گے،وعدہ معاف گواہان میں مشتاق چینی،یاسر مشتاق ،شعیب قمراورمحبوب علی شامل ہیں۔

 

Back to top button