پاکستانفیچرڈ پوسٹ

عاصم سلیم باجوہ کی کرپشن،جےآئی ٹی بنانے کا مطالبہ منظور

عاصم سلیم باجوہ کی کرپشن،جےآئی ٹی بنانے کا مطالبہ منظور،حکوت کی پیش کش،تنقید کرنےوالوں کا منہ بند ہوکررہ گیا

عاصم سلیم باجوہ کی کرپشن،جےآئی ٹی بنانے کا مطالبہ منظور،حکوت کی پیش کش،تنقید کرنےوالوں کا منہ بند ہوکررہ گیا، وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے جسے معاون خصوصی برائے اطلاعات عاصم باجوہ کی منی ٹریل پراعتراض ہے وہ جے آئی ٹی بنانے کے لیے درخواست دے‘ اپوزیشن کے پاس الزامات کے سوا کچھ نہیں‘ آل شریف جھوٹ بول کرفرارہوئی‘رانا ثناءاللہ نیب سوالات کے جواب دیں۔ فضل الرحمٰن اے پی سی کےلیے رینٹ اے کراؤڈ کا کام کررہے ہیں۔ شہزاد اکبرنےگزشتہ روزداتا دربارپرحاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ اس موقع پرمیڈیا سےگفتگو میں شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ لاہور میں خاتون سے زیادتی کا معاملہ حکومت کے لیے ٹیسٹ کیس ہے‘لاہور پولیس درست سمت میں کام کر رہی ہے۔

Back to top button