پاکستان

ن لیگ کو مشیراحتساب سے گھٹیا پن کی امید

مریم اورنگ زیب نےحمزہ شہباز کوکوٹ لکھپت جیل سےعلاج کےلیےفوری اسپتال منتقل کرنےکا مطالبہ کیا

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگ زیب نےمشیراحتساب وداخلہ شہزاد اکبرکےبیان پرردعمل میں کہا ہےکہ گھٹیا پن کےسوا آپ سےاور امید بھی کیا کی جا سکتی ہے؟ انہوں نےکہا کہ آٹا چوراورچینی چوردوسروں پرانگلی اٹھانا بند کردیں، چوروں اورجھوٹوں کےسرداردوسروں پرالزام لگانا بند کریں۔ مریم اورنگ زیب نےحمزہ شہباز کوکوٹ لکھپت جیل سےعلاج کےلیےفوری اسپتال منتقل کرنےکا مطالبہ کرتےہوئے کہا کہ علاج میں سستی یا لاپروائی سےپنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی صحت خطرے سےدوچارہوسکتی ہے۔

Back to top button