پاکستان

بچوں کی اسکول واپسی،وزیراعظم کا شانداراعلان

عمران خان کا کہنا ہےکہ وہ کل لاکھوں بچوں کواسکول واپسی پرخوش آمدید کہیں گے

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ وہ کل لاکھوں بچوں کواسکول واپسی پرخوش آمدید کہیں گے۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نےکہا کہ ہماری ترجیح اورذمےداری ہےکہ ہربچہ محفوظ طریقےسےاسکول جائے۔ وزیراعظم کاکہنا ہے کہ ہم نےیقینی بنایا ہےکہ اسکول آپریشنزپبلک ہیلتھ سیفٹی اصولوں کےمطابق ہوں۔ انہوں نےکہا کہ ہم نےاسکولوں میں تدریسی سرگرمیوں کو COVID19 کےحوالےسےصحتِ عامہ کےقواعد سےہم آہنگ بنانےکا بطورِخاص اہتمام کیا ہے۔

متعلقہ خبریں