پاکستان

بینک کی برانچیں ہفتےکو بھی کھولنےکی اجازت

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نےہفتےکومحدود بینک برانچیں کھولنےسےمتعلق اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نےہفتےکومحدود بینک برانچیں کھولنےسےمتعلق اعلان کردیا۔ ایس بی پی کےاعلامیےکےمطابق کاروباری مراکز اوربندرگاہ پربینک برانچیں ہفتےکے روزکھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ایس بی پی کی طرف سےکورونا وبا کے پھیلاؤ کوروکنےسےمتعلق ہفتےکےروزبینک بند رکھنےکےاحکامات تھے۔اسٹیٹ بینک نےہفتےکےروزمحدود برانچیں ایس بی پی کےایس او پیزکےتحت کھولنےکی اجازت دی ہے۔

Back to top button