پاکستانسوشل ایشوز

پشاوربی آرٹی بس سروس پرچند روزبعد ہی پابندی

ترجمان ٹرانس پشاورکےمطابق پشاورمیں بی آرٹی بس سروس عارضی طورپرمعطل کردی گئی

پشاوربی آرٹی بس سروس عارضی طورپرمعطل کردی گئی۔ ترجمان ٹرانس پشاورکےمطابق پشاورمیں بی آرٹی بس سروس عارضی طورپر معطل کردی گئی ہے۔ بس بنانے والی کمپنی کی ٹیم تمام بسوں کا جائزہ لے گی جس کے بعد سروس کی بحالی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ بی آر ٹی شروع ہونے کے کچھ ہی عرصے کے بعد بسوں میں آگ لگنے کے کئی واقعات دیکھے گئے ہیں جس کی وجہ سے قیمتی انسانی جانوں کو خطرات کا سامنا تھا۔

Back to top button