پاکستانفیچرڈ پوسٹ

اسامہ بن لادن سے چندہ وصولی، نوازشریف کو کب اور کس نے بلیک میل کیا؟ اصل حقائق منظر عام پر آگئے

اسامہ بن لادن کے آف دی ریکارڈ بیان میں کے بعد عوام کے چودہ طبقے روشن ہو گئے، نوازشریف کو بلیک میل کیا گیا تھا

اسامہ بن لادن سے چندہ وصولی، مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد و سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کو کب اور کس نے بلیک میل کیا اس حوالے سے اصل حقائق منظر عام پر آگئے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک دفعہ مقامی صحافی نے اسامہ بن لادن سے انٹرویو کے دوران سوال پوچھا تھاجس پر اسامہ بن لادن نے آن دی ریکارڈ تو کوئی جواب نہ دیا البتہ آف دی ریکارڈ جو بتایا جس سے سے سب کے چودہ طبق روشن ہو گئے۔ اس معاملے پر نواز شریف کو پہلے بھی بلیک میل کرنے کی کوشش کی گئی۔ کسی کو اچھا لگے یا برا لگے، ذرائع نے بتایا ہے کہ 1998میں مولانا فضل الرحمن کے وہ جلسے جس میں افغانستان پر امریکی میزائل حملوں کے خلاف کئے گئے اور ان جلسوں میں مولانا صاحب اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف پر وہی الزامات لگایا کرتے تھے جو الزامات وہ آج کل عمران خان پر لگاتے ہیں۔

Back to top button