پاکستانفیچرڈ پوسٹ

قومی سیاست میں بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کا کردار بے نقاب‘ سینئر صحافی مظہر عباس نے حیران کن سچائی سامنے رکھ دی

انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ پاکستان کے سیاسی نظام کو سمت دیتی ہے، یہ سب کچھ سب کی رضامندی سے ہوتا ہے

سینئر تجزیہ کار مظہرعباس نے کہا ہے کہ پاکستان میں لوکل ہی نہیں، انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کا بڑا کردار ہے، انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ یہاں ڈیل کرواتی ہے، لوگوں نکلواتی ہے اورسیاسی نظام کو سمت دیتی ہے، یہ سب کچھ سب کی رضامندی سے ہوتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں صرف لوکل اسٹیبلشمنٹ کا کردار نہیں، بدقسمتی سے انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کا بڑا کردار ہے، یہ ہماری کمزوریاں ہیں، انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ یہاں ڈیل کرواتی ہے۔ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ یہاں لوگوں نکلواتی ہے، انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ پاکستان کے سیاسی نظام کو سمت دیتی ہے، یہ سب کچھ سب کی رضامندی سے ہوتا ہے۔کراچی کے دو مسائل ہیں۔

Back to top button