پاکستانفیچرڈ پوسٹ

اسٹیبلشمنٹ کے خلاف تقریر، سابق وزیراعظم نوازشریف کو بڑا جھٹکا لگ گیا‘ درجنوں ممبر پارلیمنٹ نے ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہونے فیصلہ

ن لیگ کے دو اراکین اسمبلی نواز شریف سے الگ ہونے جا رہے ہیں جبکہ ن لیگ کے کافی لوگ حکومت سے رابطے میں بھی ہیں

مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد و سابق وزیراعظم کو اسٹیبلشمنٹ کیخلاف تقریر کرنا مہنگا پڑ گیا جس کے بعد درجنوں ممبر پارلیمنٹ نے ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع نے دعوی کیاہے کہ ن لیگ کے درجنوں اراکین اسمبلی نواز شریف سے الگ ہونے جارہے ہیں، ن لیگ کے کافی لوگ حکومت سے رابطے میں ہیں، نواز شریف ذہنی توازن کھو چکے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر مراد سعید نے ان پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ سرٹیفائیڈ مفرورکو ایک گھنٹے تقریرکا وقت ملا، نواز شریف ان سے مخاطب تھے جو ان کے ذاتی غلام ہیں،نواز شریف ذہنی توازن کھو چکے ہیں۔وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کو شرم آتی تو ملک کے لیے ایک ہسپتال تو بناتے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کے دو اراکین اسمبلی نواز شریف سے الگ ہونے جا رہے ہیں جبکہ ن لیگ کے کافی لوگ حکومت سے رابطے میں بھی ہیں۔

Back to top button